Monday, 28 March 2016

SMNSS

PAGE-2

  1. i wish i could be
    there to hold u tight,
    instead of saying
    this loving good nite.U might b sleeping
    U might b awake
    there's a feeling i
    just cant shake...
    I know deep inside
    this feeling is right
    the uncontrolable
    urge 2 say....
    GoOdNiGhT                                                                                                                                                                                               
  2. Dreaming of you makes my night worthwhile,
    Thinking of you makes me smile,
    Being with you is the best thing ever,
    And loving you is what I'll do forever..
    Good night
  3. When an angel came to me,
    he asked: "What is your wish for tonight?"
    I said "Please take care of the
    person who's reading this message."
    Good night!
  4. Let the most beautiful
    dream come to u tonight,
    Let the sweetest person
    come in ur dream tonight....
    But dont make it a habit
    bcoz I m not free every night.
    Goodnight
  5. Whenever you have a DREAM inside your HEART,
    Never let it go coz DREAMS are the TINY SEEDS,
    From which BEAUTIFUL TOMORROW GROWS
    Have a wonderful dream tonight?
    GOOD NIGHT
  6. khoobsurat aankhain teri
    raat ko jaagna choor day,
    khud ba khud neend aa jayegi
    tu mujhey soochna choor day.                                                                                                                                                                    
  7. I have given some marvelous
    persons a special place in my heart.
    And u happen to be the one among
    them topping the list.
    Good night and lots of sweet & salty dreams.
    Cuddle up and sleep tight.
  8. My day may be hectic.
    My schedule may be tight.
    But I would never let the day end
    without saying good night. Sweet dreams!
  9. I wish moon always be full & bright !!!
    U always be cool & right!!!
    Whenever u go to switch off the light,
    Remember that I am wishing u Good Night......
  10. Take a deep breath,
    Stand near the window,
    Look at the sky,
    There will be two stars twinkling brightly,
    u know what they are????
    They are my eyes always taking care of U..

SMS

PAGE-2

  1. Hearts beat 72 times a min,
    Even if ur heart beats only once a min,
    U'll stil live coz 71 times my heart beats 4u..
    Good Morning & Have a good day.      
  2. In A Cool-Cool Morning
    A Hot
    Coffee
    For
    U
    There Is No Cup & Coffee...
    Your
    Cell
    Is
    Cup
    &
    My
    SMS
    Is
    COFFEE..
    Wish U A COOL Morning.                                                                                                                                                                            
  3. *"Always"*
    Welcome A New Day With A
    *"Smile"*
    On Ur
    *"Lips"*&
    *""*"Good"*""*
    *"Thoughts"*
    *In Mind*
    *GOOD MORNING*
  4. A smile is like a Sim card
    &
    Life is like a cellphone
    Whenever
    You insert the
    Sim card of a smile ,
    A beautiful day is
    Activated ...
    Good morning
    &
    Keep smiling
  5. Never blame any day in your life.
    Good days give u happiness,
    Bad days give u experience.
    Worst days give u a lesson.
    Have a good morning and great day ahead.
  6. New Morning
    +
    New Aim
    +
    New Achievement
    +
    Ur Dedication
    +
    Commitment
    =
    Success
    Just do it and win it
    Good Morning                                                                                                                                                                             
  7. See outside the Window,
    Sun rising for U, Flowers smiling for U,
    Birds Singing for U, B'coz last night
    I told them to wish U GooD Morning.                                                                                                                                               
  8. We're not too close in distance.
    We're not too near in miles.
    But text can still touch our hearts
    and
    thoughts can bring us smiles.
    Good morning!                                                                                                                                                                                       
  9. Hi,now i am coming to meet u...
    in the way of sun light...
    in the way of sweet breeze...
    in the way of good wishes...
    just to say good morning...                                                                                                                                                                    
  10. All mornings are like Paintings:-
    U need a little inspiration to get going,
    a little smile to brighten up
    &
    An SMS from someone who cares to color ur day...
    (*) Good Morning (*)

SMS

PAGE-2

  1. On your birthday,
    I would like to give you
    some words of wisdom
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    .
    Smile while you still have teeth.
    :D
    Many many happy returns of the day                                                                                                                                                          
  2. Fresh air... fresh idea...
    fresh talent... fresh energy...
    i wish u to have a...
    special sunday..
    marvellous monday...
    tasty tuesday...
    wonderful wednesday...
    thankful thursday...
    friendly friday...
    successful saturday...
    *have a great week ahead*
    and
    HAPPY BIRTH DAY TO YOU
  3. I'm so blessed 2 have a friend like u
    this comes with many loving
    thoughts & warm wishes
    i send 2 u, may ur day be filled
    with laughter, on this special day
    may the finest things in life
    always come ur way happy birthday
  4. Wish you a very happy birthday
    May life lead you 2 great happiness
    success and hope dat
    all your wishes comes true!
    enjoy your day.
    Its another birthday for you.
    God picked another petals on your flower,
    wishing your flowers may bloom for year.
    MANY MANY Happy returns of the day
  5. The child was born,
    parents were blessed
    and
    i am so lucky to have u
    as my friend.
    Happy Birthday to you
  6. Some things r left undone,
    some words r left unsaid,
    some feelings are left unexpressed,
    but some ones as nice as you
    could never be left unwished,
    happy birth day to u!
  7. Congratulations to you, my old friend,
    Birthday wishes to you, I do send.
    You look good for your age, I could say,
    But you look good to me any day.
    When I look in the mirror, I sigh,
    'Cause I know the mirror doesn't lie.
    You're aging like me, so you surely can see
    That you're getting to be an old guy.
  8. if kisses were rain id send u showers,
    if fun was time id send u hrs,
    if u needed a friend id send u me!
    *Happy Birthday To You Sweetheart*                                                                                                                                                              
  9. In soft gleaming night of stars,
    May all your dreams come true,
    May every star of ever night,
    Bring love-n-joy 2 you,
    Happy birthday 2 uu
  10. Us din khuda ne bhi jashn manaya hoga,
    Jis din aapko apne hatho se banaya hoga,
    Usne bhi bahaye honge aansu,

SMS

PAGE-1

  1. True Lines-"Don't expect a perfect love from any of your close ones...
    Just show them what it is..."
    Good Morning:-)        
  2. Open ur tinky minky eyes,
    stand up and strech ur crunchy prunchy bonz
    and then wake up yourself, tell your brain to refresh
    and tell your self 2days is GOOD DAY                                                                                                                                           Good Morning                        
  3. Never Blame A Day In Your Life.
    Good Days Give You Happiness.
    Bad Days Give You Experience.
    Both Are Essential In Life.
    All Are Gods' Blessings..
    Good Morning                  
  4. Morning time a cup of hot hello,
    A plate of crispy wishes,
    A spoon of sweet smiles &
    A slice of great success specially for u‚¦
    Enjoy the day!!!!!!!!
    Good Morning
  5. G-get up
    O-open ur eyes
    O-out of ur bed
    D-day has risen
    M-merry life
    O-old dreams cum true
    R-rise$shine
    N-new frnds
    I-ideas of life
    N-nice future
    G-GOODDAY 4 U!           
  6. These r a few wonderful pairs in dis world,
    Heart n beats, Night n moon,
    Fish n water, Flowers n colours,
    My msgs n ur smiles.
    Good Morning                  
  7. Night has ended for another day,
    morning has come in a special way.
    May you smile like the sunny rays
    and leaves your worries at the blue blue bay.
    Good Morning       
  8. A night hug warms the heart,
    A night kiss brightens the day,
    and
    A good morning to start your day!               
  9. One of the joys in life
    is waking up each day
    with thoughts that somewhere,
    Someone cares enough to
    send a warm morning greeting!
    Good morning and enjoy the day!                                                                                                                                                              
  10. In the morning,
    sun gazes at me to make me happy...
    Cool breeze hugs me to see my smile...
    Birds sings to make me smile....
    But my dear,
    They dont know that
    my smile is incomplete until
    I remember your face...

SMS

In this page we are presenting some text art which are really a rare collection of sms. You can hardly found such smses in general. Enjoy this too.............



  1. () '''*()
    (....'o'.)
    Hmm.....
    () "'* ()
    (.'o'....)
    Where are you?
    ()*''' ()
    (........)
    where?
    () ''''*()
    (.'o-...).")
    Ah..! There u r...
    just want to say
    Merry Christmas
  2. l''l________
    --/ l__l Delivery
    | | ________
    L(o)__l___(o)__|
    This van is loaded with
    LOVE n CARE,
    Wishing U and your family
    A HAPPY DIWALI
  3. ///// //// /////
    /////
    .//" ////@@@////
    /^"
    """""hApPy
    //////rAINy
    """"""/"///daY/////
    With
    Pleasent
    ///"""gud" ///NOON/
    ///
  4. let
    “me‚
    show
    you..
    the
    best picture..
    in
    the world..
    ()‚‚() ()‚()
    ( ,o ) ( o,)
    (,) (,) (,) (,)
    =hum tum=
    friends.
  5. Kafi dino se sms nahi bheja,
    Chalo sit stand kro
    <@>
    Y
    .IL
    <@>
    <>
    <@>
    Y
    .IL
    <@>
    <>
    <@>
    Y
    .IL
    Chalo bus karo ainda
    SMS kertay rehna.
  6. One day l went 2 ZOO. So many animals were there.
    (>. .<)
       "v"
    Mouse
    (@v@)
    ( "=" )
      Owl
    o(o‚¿o)o
       (!)'(!)
    Monkey
    (@‚¿@)
      "(<>)"
    aaila ! Tum bhi
  7. .-. .-.-. .-.
    ! " ! " !
    "-..-"'-..-" MY SWEET HONEY!
  8. . ' 12 ' .
    9 !/ 3
    ' . 6 . '
    . ' 12 ' .
    9 !_ 3
    ' . 6 . '
    . ' 12 ' .
    9 _! 3
    ' . 6 . '
    still awake?
    Time to sleep,
    GOOD NITE
    +
    SLEEP TIGHT
    +
    SWEET DREAMZ!!!
  9. ( /
    ; )
    ( /
    SO rahe ho KYA?
    (@
    ; (
    (@
    GHOORO MAT
    ( I
    ; )
    ( ƒ
    AANKHEIN KHOLO
    ( ƒ
    ; )
    (Ď
    DONO KHOLO
    (Ď
    ; )
    (Ď
    CHALO sms karo
  10. o,,,o /),/)
    ( ' ; ' ) ( ' ; ' )
    (,,)--(,,)(,,)--(,,)
    U'n me forever..
    and ever and ever!
  11. ('')....('')
    ( ' o ' )
    ('')--('')
    (''''')-(''''')
    I Love You
  12. _|_______________#____________._|_
    _(__)___________#___#__________.(__)
    _|#|__________#______#_________.|#|
    _|#|________#__________#_______.|#|
    _|#|______#___ Tajmahal __#______.|#|
    _|#|_____#______4u _______#_____|#|
    _|#|_____#________________#__|__|#|_
    |##|___|__#______________#__.*__|##|
  13. ./ \\
    ( \\ ) one for the friendship
    €.Y..
    . |`?
    ./ \\
    ( \\ ) One for the money.
    €.Y.
    . |`?
    ./ \\
    ( \\ ) One for the happiness
    €.Y.
    . |`?
    ./ \\
    ( \\ ) One for the popularity
    €.Y.
    . |`?
  14. ___00000___00000 *.*. * . * .. *GOD
    __0000000_0000000. * . * . *TAKE
    __0000 OOOO 00000. * . * . *CARE
    ___0000000000000 * . * . * . *OF
    ____00000000000 * . *. * . * .*PERSON
    ______0000000 * . *. * . * . ** .*.*THAT
    ________000 * . *. * . * ... * . *.*IS
    _________0* . * .. ** .. * . *.*READING
    * . * .. ** .. * . * . * . *.*THIS sms
  15. ´´´´´´´´´´´´´,;****,´´´´
    ´´´´´´´´´´´´,*¨¨,€¨¨*,´´´
    ´´´´´´´´´´´,**¨¨¨@€;€;;-€¦
    ´´´´´´´´´-,¨**¨¨¨¨€)€€-€€€€
    ´´´´´´´´//,***¨¨¨¨*
    ´´´´´´´(,(**/*€¨€€¨¨*
    ´´´´´´((,*/*;);*)¨¨¨¨*
    ´´´´´((,**)*/**/¨¨¨€¨*
    ´´´´,(,****.:)*¨¨¨¨¨¨*
    ´´´((,*****)¨¨¨¨¨¨¨*
    ´´,(,***/*)¨*¨¨¨¨,¨*
    ´´,***/*)¨*¨¨,¨*
    ´)*/*)*)*¨¨*
    /**)**¨¨€\\)\\)
    */*¨¨¨¨,...)!))!).....,(
    €,¨¨¨¨_)--€--€------/_.
    I'm giving to you a bird of friendship
    now its ur responsibility to care it.

NEW LINE NEWS

توہین عدالت، بنگلہ دیش کے وزرا پر جرمانہ

  • 27 مار چ 2016
Image caption عدالت نے کہا کہ ان کے بیانات عدالت کی کارروائی میں رخنہ ڈالنے کے مترادف تھے
بنگلہ دیش کی عدالت عظمی نے حکومت کے دو سینیئر وزیروں کو توہین عدالت کا مجرم قرار دیا ہے۔
انھیں ملک کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پر تنقید کرنے کی وجہ سے توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا گيا ہے۔
عدالت نے ان وزرا پر 50 ہزار ٹکا یعنی تقریبا چھ ہزار امریکی ڈالر جرمانہ کیا ہے جسے ادا نہ کرنے کی صورت میں انھیں جیل کی ‎سزا کاٹنی ہوگی۔
ان وزرا نے چیف جسٹس کی اس وقت تنقید کی تھی جب وہ ایک اعلی اسلامی رہنما کی موت کی سزا کی سماعت کر رہے تھے۔ اسلامی رہنما پر جنگي جرائم کے الزمات تھے اور انھیں سزائے موت سنائی گئي تھی۔ عدالت نے کہا کہ ان کے بیانات عدالت کی کارروائی میں رخنہ ڈالنے کے مترادف تھے۔
دونوں میں سے ایک وزیر مزمل حق نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر از سر نو غور کرنے کے لیے اپیل کریں گے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق خوراک کے امور کے وزیر قمرالاسلام اور جنگ آزادی کے امور کے وزیر مزمل حق نے علی اعلان چیف جسٹس ایس کے رینا کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
انھوں نے چیف جسٹس سے کہا تھا کہ وہ اس کیس سے دست بردار ہو جائيں۔
عدالت نے ان دونوں سے اس بیان کی وضاحت طلب کی ہے۔ اٹارنی جنرل محبوبی عالم نے کہا ہے کہ اب یہ شیخ حسینہ پر منحصر ہے ہ وہ ان دونوں کو سزا سنائے جانے کے بعد بھی وزیر رکھتی ہیں یا نہیں۔
خیال رہے کہ گذشتہ چند سالوں سے بنگلہ دیش میں سنہ 1971 کی جنگ کے حوالے سے ٹریبیونل قائم کیا گیا ہے جس نے کئی اسلامی رہنماؤں کی پھانسی کی سزا سنائي ہے۔

news

پارک دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی

  • 9 گھنٹے پہلے
Image copyright AFP
Image caption صدر نے اس دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور صوبائی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا ہے
پاکستان میں حکام کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک پارک میں خودکش بم دھماکے میں کم از کم 70 افراد ہلاک اور 300 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام ہونے والا یہ حملہ بظاہر خودکش دھماکہ تھا جس کی ذمہ داری پاکستان میں طالبان کی ایک تنظیم نے قبول کی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ حملہ گلشن اقبال نامی پارک کے مرکزی گیٹ کے پاس ہوا جہاں سے کچھ ہی فاصلے پر بچوں کے جھولے لگے ہوئے ہیں۔
تھانہ اقبال ٹاؤن کے ایس ایچ او کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد اکھٹے کیے۔
انھوں نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیے جا رہے ہیں اور اب تک 30 افراد گرفتار ہو چکے ہیں۔
پیر کو وزیراعظم نواز شریف وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ لاہور پہنچے جہاں انھوں نے جناح ہسپتال میں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کی۔
مقامی صحافی عاصم نصیر کے مطابق محمد نواز شریف نے جناح ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو دی جانے والی طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا اور ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے۔ جناح ہسپتال میں سانحہ اقبال پارک کے ایک 150 سے زائد زخمی زیر علاج ہیں جن میں 26 کی حالت تشویشناک ہے۔
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس میں سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں وزیراعظم کو سانحہ گلشن اقبال پارک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
پاکستان کے صدر نے اس دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور صوبائی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا ہے۔ جبکہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی صدارت میں سکیورٹی کے حوالے سے الگ الگ اہم اجلاس منعقد ہوئے۔
دھماکے کے بعد شہر کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
Image copyright EPA
Image caption ہلاک شدگان میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
ایک عینی شاہد نے بتایا کہ وہاں افراتفری کا عالم تھا اور دھماکے کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور بچے اپنی والدین سے بچھڑ گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں جائے وقوعہ پر موجود ایک شخص نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ہمراہ وہاں موجود تھے کہ ایک بڑا دھماکہ ہوا اور وہ سب زمین پر گر گئے۔
30 سالہ حسن عمران جو کہ وہاں کے مکین ہیں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ وہ چہل قدمی کے لیے پارک میں گئے تھے کہ اس دوران دھماکہ ہوگیا۔ وہ بتاتے ہیں کہ دھماکے کے بعد لگی آگے کے شعلے بہت بلند تھے اور انھوں نے جسموں کو ہوا میں اڑتے ہوئے دیکھا۔
بعدازاں فوج کو پارک کا کنٹرول سھنبالنے کے لیے طلب کر لیا گیا تھا۔
Image copyright AP
Image caption دھماکہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب مسیحی برادی اپنا مذہبی تہوار ایسٹر منا رہی تھی
فوج کے محکمہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق لاہور بم دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی بھی موجود تھے۔
فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ پنجاب وزیراعظم نواز شریف کی سیاسی طاقت کا مرکز ہے اور یہ ملک کا سب سے امیر صوبہ ہے۔
پاکستانی طالبان کے الگ ہونے والے دھڑے جماعت الاحرار گروپ نے کہا ہے کہ ’ ہم عیسائیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، جو ایسٹر منا رہے تھے۔‘

NEWS

بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں صدر راج نافذ

  • 27 مار چ 2016
Image copyright SHIV JOSHI
Image caption اتراکھنڈ اسمبلی کے کل 70 ممبران اسمبلی میں کانگریس کے 36 ممبران اسمبلی تھے
بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق شمالی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ اتراکھنڈ میں اکثریت ثابت کرنے کے لیے دیے جانے وقت سے پہلے ہی وہاں صدر راج نافذ کر دیا گيا ہے۔
پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر پرنب مکھرجی نے اتوار کی صبح دستاویزات پر دستخط کر دیے۔
اس سے قبل سنیچر کی رات اتراکھنڈ کے سیاسی بحران پر مرکزی کابینہ کی ہنگامی میٹنگ ہوئی تھی جس میں ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔
کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دیر رات صدر کو ریاست میں پیدا ہونے والے تعطل سے مطلع کیا تھا۔
ریاست میں کانگریس کے نو ممبران اسمبلی کی بغاوت کے بعد وزیر اعلی ہریش راوت کی کانگریس حکومت کو 28 مارچ کو اکثریت ثابت کرنا تھی۔
Image copyright Other
Image caption وزیر اعلی ہریش راوت نے بی جے پی پر صدر راج نافذ کرانے کے الزامات لگائے
اتراکھنڈ اسمبلی کے کل 70 ممبران اسمبلی میں کانگریس کے 36 ممبران اسمبلی تھے جن میں سے نو باغی ہو چکے ہیں۔ بی جے پی کے 28 ممبران اسمبلی ہیں جن میں سے ایک معطل ہے۔ بی ایس پی کے دو، آزاد امیدوار تین اور ایک رکن اسمبلی اتراکھنڈ کرانتی پارٹی کا ہے۔
اس سے پہلے اتوار کو ہی اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ہریش راوت نے الزام لگایا تھا کہ بی جے پی مسلسل ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی دھمکی دے رہی ہے۔
انہوں نے کہا تھا: ’غرور سے چور مرکز کی حکمراں پارٹی چھوٹی سی سرحدی ریاست میں صدر راج نافذ کرانے کی دھمکیاں دے رہی ہے۔‘
کانگریس نے بی جے پی پر اسمبلی کے اراکین کی خرید و فروخت کا الزام لگاتے ہوئے اسے جمہوریت اور آئین پر حملہ بتایا ہے جبکہ مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جوابی الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اتراکھنڈ اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس سے سیاسی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
Image copyright PTI
Image caption ارون جیٹلی نے کانگریس پر ارکان اسمبلی کو لالچ دینے کا الزام لگایا
پی ٹی آئی کے مطابق جیٹلی نے کہا: ’اتراکھنڈ کسی انتظامی مشینری کے ٹھپ ہوجانے کی حقیقی مثال ہے اور آئینی طور پر جو کچھ بھی غلط ہو سکتا تھا وہ وہاں ہوا ہے۔ آپ کو اکثریت ثابت کرنے کے لیے جو وقت دیا گیا ہے اس وقت کا استعمال لالچ دینے اور رشوت دینے پر استعمال کر رہے ہیں جو کہ آئین کی سراسر خلاف ورزی ہے۔‘
کانگریس نے پارٹی میں انتشار کے لیے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے گذشتہ ہفتے ٹویٹ کے ذریعے الزام لگایا تھا کہ ’بہار میں شکست کے بعد ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ منتخب حکومتوں کو خرید و فروخت کے ذریعے گرانا بی جے پی کا نیا ماڈل بن گیا ہے۔‘
راہل نے ٹویٹ کیا کہ ’یہ ہماری جمہوریت اور آئین پر حملہ ہے، پہلے اروناچل اور اب اتراکھنڈ، یہ مودی جی کی بی جے پی کا اصل چہرہ ہے۔‘

kahani

خیبر ایجنسی میں پولیو کارکن قتل

  • 27 مار چ 2016
Image copyright AFP
Image caption قبائلی علاقوں میں پولیو کارکنوں پر متعدد مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں جس میں کئی کارکن مارے گئے ہیں
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ایک پولیو کارکن کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
پولیٹیکل انتظامیہ خیبر کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ سنیچر کی رات لنڈی کوتل تحصیل کے علاقے شنواری خوگاخیل میں پیش آیا۔
انھوں نے کہا کہ علاقے کے ایک پولیو کارکن اختر خان اپنے نجی کلینک میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران چند مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انھیں ہپستال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔
سرکاری اہلکار کے مطابق مقامی انتظامیہ نے ایک شخص کو اس حملے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتول ایجنسی میں پہلے ہونے والی پولیو مہمات میں حصہ لیتے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ خیبر ایجنسی میں کافی عرصہ کے بعد کسی پولیو کارکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے علاقے میں پولیو کارکنوں پر متعدد مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں جس میں کئی کارکن مارے گئے ہیں۔
یہ امر بھی اہم ہے کہ شمالی وزیرستان میں تقریباً دو سال قبل شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں عمومی طورپر تمام فاٹا میں سکیورٹی کی صورت حال میں بہتری نظر آئی ہے۔ اس آپریشن کی وجہ سے ان قبائلی علاقوں تک رسائی حاصل ہوئی جہاں پہلے پولیو کارکنوں کو جا کر ان کے گھروں میں بچوں کو ویکسین پلانا ناممکن سمجھا جاتا تھا۔
قبائلی علاقوں میں گزشتہ کچھ عرصہ سے پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی کمی دیکھی گئی ہے جبکہ انکاری والدین کی تعداد بھی کم ہوگئی ہے۔ تاہم اس مرض کا مکمل طورپر خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔ حکومت اور دیگر اداروں کی کوششوں کے باوجود ملک میں وقتاً فوقتاً پولیو کے مریض سامنے آتے رہے ہیں۔

MTA

موٹا ہاتھی‘ کہنے پر طلاق درست ہے

  • ایک گھنٹہ پہلے
Image caption شوہر کو ’موٹا ہاتھی‘ کہنے سے یقیناً ان کی عزت نفس کو نقصان پہنچا ہے: عدالت
بھارتی دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ بیوی کی جانب سے اپنے شوہر کو ’موٹا ہاتھی‘ کہنا طلاق کی بنیاد ہو سکتا ہے۔
ایک نجی عدالت کے سنہ 2012 کے ایک فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے دہلی کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ شوہر کو ’موٹا ہاتھی‘ کہنا شوہر کو ’ذہنی اذیت‘ دینے کے مترادف ہے۔
اس مقدمے میں مدعی ایک 35 سالہ کاروباری شخص تھے جن کا وزن 220 پاؤنڈ بتایا جاتا ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوہر کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ بار بار ’ان کی توہین کرتی رہی ہیں کہ ان کا وزن زیادہ ہے اور وہ ان کی جنسی خواہشات کو پورا نہیں کر سکتے۔‘
روزنامہ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس وِپن سانگھی کا کہنا تھا کہ ’قطع نظر اس بات کے کہ اس مقدمے میں اپیل کرنے والی خاتون کے شوہر کا وزن زیادہ تھا، لیکن بیوی کی جانب سے اپنے شوہر کو برا بھلا کہنا اور انھیں کبھی ’ہاتھی، اور کبھی ’موٹا ہاتھی‘ کہنے سے یقیناً شوہر کی عزت نفس کو نقصان پہنچا ہے۔‘
’صاف ظاہر ہے کہ مدعا علیہ ایک حساس شخص ہیں اور اس قسم کی لعن طعن انھیں بری لگتی تھی اور خاتون نے عدالت میں یہ نہیں کہا کہ وہ یہ باتیں مذاق یا پیار میں کرتی تھیں اور ان کے ذہن میں شوہر کے خلاف کوئی بغض نہیں تھا۔‘
خاتون کا موقف تھا کہ ان کے شوہر کے الزامات ’مبہم اور غیر واضح‘ ہیں، لیکن عدالت نے خاتون کے دلائل کو رد کر دیا۔

some khabar

فوجی رومانس کی داستان کی مقبولیت

  • 27 مار چ 2016
Image copyright Other
Image caption اس ٹی وی سیريئل نے دیکھے جانے کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں
کورین ٹی وی ڈرامے ایشیا میں ہمیشہ سے مقبول رہے ہیں لیکن فوجی رومانس پر مبنی ڈرامہ ’ڈیسنڈینٹس آف دا سن‘ یعنی شمسی النسل نے مقبولیت کی نئي بلندیاں حاصل کی ہیں۔
اس ٹی وی ڈرامے کی ایک مداح مز دائي نے جو بیجنگ کی رہائشی ہیں بی بی سی کو بتایا ’یہ شو میرے تمام خیالی پیکروں پر پورا اترتا ہے۔ یہ مجھے اس احساس سے ہمکنار کرتا ہے جو آّپ کو اس وقت ہوتا ہے جب آپ کسی کے عشق میں گرفتار ہوں۔‘
اس ڈرامے میں ایک فوجی اور ایک سرجن کے درمیان کے رشتے کو دکھایا گيا ہے اور اس خطے میں اس کے لاکھوں مداح ہیں۔
16 قسطوں پر مبنی یہ سیريل فروری میں جنوبی کوریا کے ٹی وی پر نشر ہونا شروع ہوا تھا اور اسے چین میں بھی ویب پر دکھایا جا رہا ہے اور غیر قانونی طور پر یہ کئی دیگر علاقوں میں بھی دستیاب ہے۔
Image copyright Other
Image caption اس میں اداکار سونگ جونگ کی نے کیپٹین کا جبکہ سرجن کا کردار سونگ ہائي کو نے ادا کیا ہے
اس میں کوریائی ڈرامے کے تمام مسالے موجود ہیں جیسے الجھے ہوئے پلاٹ، سرکردہ اداکار، شاندار محل وقوع یا لوکیشن وغیرہ۔
اس ڈارمے کے بارے میں سنگاپور کے ایک اخبار نے لکھا کہ ’اس میں ایک خاتون سرجن ہے جس کو پہلی دنیا کے مسائل ہیں اور جس کی تنخواہ فائو سٹار ہے۔ اس کے پاس ایک پراسرار شخص ہے جو اس کی زندگی کے اہم لمحات میں اسے چھوڑ کر جاتا رہتا ہے اور پھر کسی کسی موقعے پر واپس آتا رہتا ہے۔‘
فوجی تھیم جنوبی کوریا کے سماج میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور وہاں فوجی ڈیوٹی ہر نوجوان کے لیے ضروری ہے۔
اور اسی وجہ سے چینی سرکاری اخبار پیپلز ڈیلی نے اس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ جبری بھرتی کے لیے اچھی تشہیر ہے جس سے جنوبی کوریا کے قومی جذبے اور اشتراکی کلچر کا اظہار ہوتا ہے۔‘ اخبار نے یہ اشارہ دیا کہ چین میں بھی ایسے سیريل بننے چاہیے۔
Image copyright Other
Image caption اس کی تعریف جنوبی کوریا کے صدر نے بھی کی ہے
جنوبی کوریا میں اس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں یہاں تک کہ صدر پارک گوین ہائی نے اس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس سے جنوبی کوریا کی ثقافت کو پھیلنے اور سیاحت کے فروغ میں مدد ملے گی۔‘

khawateen

ہلاک شدگان کے گھروں میں بچھی صفِ ماتم‘

22 منٹ پہلے
گلشنِ اقبال پارک میں اتوار کو ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں68 افراد ہلاک ہو گئے جن کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے جن میں بچوں او

ویکسین مخالف‘ فلم ٹرائبیکا فلمی میلے سے باہر

  • 27 مار چ 2016
Image copyright Reuters
Image caption یہ معاملہ میرے لیے ذاتی اہمیت کا حامل ہے: رابرٹ ڈی نیرو
نیویارک کے ٹرائبیکا فلمی میلے میں اب ’ویکسڈ‘ نامی وہ متنازع دستاویزی فلم نہیں دکھائی جائے گی، جس میں بچوں میں بیماریوں کے خلاف مدافعتی ٹیکے لگانے کا تعلق اوٹزم کی بیماری سے جوڑا گیا تھا۔
یہ بات ٹرائبیکا کے بانی اور مشہور اداکار رابرٹ ڈی نیرو نے بتائی، حالانکہ جمعے تک وہ ویکسین کے مخالف اینڈریو ویک فیلڈ کی یہ فلم اگلے ماہ ہونے والے میلے میں دکھانے پر مصر تھے۔
اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایم ایم آر ویکسین (جو بچوں کو خسرہ، کن پیڑا اور روبیلا جیسی بیماریوں سے مدافعت کے لیے دی جاتی ہے) کا تعلق اوٹزم کی بیماری سے ہے، حالانکہ یہ بات بڑے پیمانے پر سائنسی طور پر غلط ثابت کی جا چکی ہے۔
ڈی نیرو نے کہا: ’ہمیں اس فلم کی بعض چیزوں کے بارے میں تشویش تھی۔‘
خود ڈی نیرو کا ایک بیٹا اوٹزم کا شکار ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھیں امید تھی کہ اس فلم کے ذریعے اس مسئلے پر بحث کو ہوا ملے گی۔
تاہم سائنس دانوں اور میلے کے منتظمین کے ساتھ فلم دیکھنے کے بعد انھوں نے کہا: ’مجھے نہیں لگتا کہ اس سے اس بحث ک
ر خواتین کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔

AUSTRALIA CIRCKET C

shikast

خواتین ٹی20: جنوبی افریقہ کو دس رنز سے شکست

  • 10 منٹ پہلے
Image copyright Getty
آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے خواتین کے مقابلوں میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دس رنز سے شکست دے دی ہے۔
بنگلور میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کو 115 رنز کا ہدف دیا تھا۔
جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز ہی بنا پائی۔
سری لنکا کی جانب سے کماری اور پرابھودانی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
ٹریشا چیٹی نے جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ 26 رنز بنائے۔
اس سے قبل سری لنکا کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 114 رنز بنائے تھے۔
چمارای جیانگنی نے سری لنکا کے لیے سب سے زیادہ 52 رنز بنائے۔
Image copyright Getty
جنوبی افریقہ کی جانب سے شبنم اسماعیل اور لیٹسوالو نے ایک، ایک جبکہ کیپ اور لووس نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں
گروپ اے سے سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیمیں پہلے ہی ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔
دونوں ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں اب تک دو، دو میچ ہار چکی ہیں اور صرف ایک، ایک میچ ہی جیت پائی ہیں۔
اس گروپ سے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
جبکہ گروپ بی سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔
ورلڈ ٹی

UMAR AKMAL

عمراکمل کی بیٹنگ سے مایوسی ہوئی: گرانٹ فلاور

  • 24 مار چ 2016
Image copyright Getty
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔
گرانٹ فلاور نے ایک انٹرویو میں خاص طور پر عمراکمل کی بیٹنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جس بات سے انھیں مایوسی ہوئی وہ ان کا باؤنڈری نہ لگانا تھا اور وہ اس کی کوشش کرتے ہوئے بھی نظر نہیں آئے۔
واضح رہے کہ عمراکمل نے نیوزی لینڈ کے خلاف 24 رنز بنانے کے لیے 26 گیندیں کھیلیں جن میں ایک بھی چوکا شامل نہ تھا۔
گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ عمراکمل کے لیے پاکستان سپر لیگ بہت زبردست رہی تھی اور وہ ورلڈ ٹی 20 سے قبل زبردست فارم میں تھے لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف انھوں نے جیسے چوکا نہ لگانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔
گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ اگر آپ نہ سنگل رن لیں اور نہ ہی چوکے لگانے میں کامیاب ہوں جب اس کی ضرورت ہو تو پھر آپ میچ نہیں جیت سکتے۔
گرانٹ فلاور نے کہا کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ ہے اور اس میں غیرمعیاری گیندوں سے کرکٹ کھیلی جاتی ہے اور وکٹیں بھی اچھی نہیں ہوتی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے اہم چیز دباؤ ہے اگر آپ اسے برداشت نہیں کرسکتے آپ نہیں رہ سکتے۔
گرانٹ فلاور نے ویراٹ کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں بیٹسمین اپنی سو فیصد تیاری سے پریشر سے نمٹنا جانتے ہیں اسی لیے ان کی بیٹنگ بڑی منظم ہے۔ ان کی فٹنس سو فیصد ہے۔ ہمارے بیٹسمینوں کو ان تک پہنچنے کے لیے بہت وقت لگے گا۔

cricket khabar

سپر 10 مرحلے کا آخری میچ، سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ

  • ایک گھنٹہ پہلے
Image copyright AFP
آئی سی سی ورلڈ ٹی20 سپر 10 مرحلے کے آخری میچ میں پیر کو جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیمیں مدِ مقابل ہو رہی ہیں۔
دہلی میں کھیلے جانے والا یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔

ٹی ٹوننٹی مقابلے

جنوبی افریقہ کا ریکارڈ

  • کھیلے 87
  • جیتے 52
  • ہارے 34
  • بے نتیجہ 1
دونوں ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں اب تک تین، تین، میچ کھیلی چکی ہیں اور دونوں ہی کو دو، دو میچوں میں شکست ہوئی ہے۔
جنوبی افریقہ کو انگلینڈ اور پھر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست ہوئی جبکہ اس نے افغانستان کو ہرایا تھا۔
دوسری جانب سری لنکا کو بھی انہی دونوں ٹیموں کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی اور اس نے بھی افغانستان کی ٹیم کے خلاف میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
گروپ ون سے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ جبکہ گروپ ٹو سے نیوزی لینڈ اور انڈیا نے ورلڈ ٹی20 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

ٹی ٹوننٹی مقابلے

سری لنکا کا ریکارڈ

  • کھیلے 80
  • جیتے 47
  • ہارے 31
  • ٹائی ہارے 1
  • بے نتیجہ 1
جنوبی افریقہ سکواڈ: فاف ڈوپلیسی، کائل ایبٹ، ہاشم آملہ، فرحان بہاردین، کوئنٹن ڈی کاک، ابراہم ڈی ویلیئرز، جے پی ڈومینی، عمران طاہر، ڈیوڈ ملر، کرس مورس، ایرون فنگیسو، کگیسو ربادا، رائلی روسو،ڈیل سٹین، ڈیو ویز۔
سری لنکن سکواڈ: اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، تلکارتنے دلشان، نروشان دکویلا، شیہان جے سوریا، ملندا سریوردنے، دسن شناکا، چمارا کاپوگدیرا، نوان کلاسیکیرا، دشمانتھا چمیرا، تھشارا پریرا، سچتھرا سنانائیکے، رنگنا ہیراتھ، جیفری ویندرسے۔

KHEBAR KHABAR

خیبر ایجنسی میں پولیو کارکن قتل

  • 27 مار چ 2016
Image copyright AFP
Image caption قبائلی علاقوں میں پولیو کارکنوں پر متعدد مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں جس میں کئی کارکن مارے گئے ہیں
پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے ایک پولیو کارکن کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
پولیٹیکل انتظامیہ خیبر کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ سنیچر کی رات لنڈی کوتل تحصیل کے علاقے شنواری خوگاخیل میں پیش آیا۔
انھوں نے کہا کہ علاقے کے ایک پولیو کارکن اختر خان اپنے نجی کلینک میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران چند مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انھیں ہپستال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئے۔
سرکاری اہلکار کے مطابق مقامی انتظامیہ نے ایک شخص کو اس حملے کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتول ایجنسی میں پہلے ہونے والی پولیو مہمات میں حصہ لیتے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ خیبر ایجنسی میں کافی عرصہ کے بعد کسی پولیو کارکن کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے علاقے میں پولیو کارکنوں پر متعدد مرتبہ حملے کیے جا چکے ہیں جس میں کئی کارکن مارے گئے ہیں۔
یہ امر بھی اہم ہے کہ شمالی وزیرستان میں تقریباً دو سال قبل شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں عمومی طورپر تمام فاٹا میں سکیورٹی کی صورت حال میں بہتری نظر آئی ہے۔ اس آپریشن کی وجہ سے ان قبائلی علاقوں تک رسائی حاصل ہوئی جہاں پہلے پولیو کارکنوں کو جا کر ان کے گھروں میں بچوں کو ویکسین پلانا ناممکن سمجھا جاتا تھا۔
قبائلی علاقوں میں گزشتہ کچھ عرصہ سے پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بھی کمی دیکھی گئی ہے جبکہ انکاری والدین کی تعداد بھی کم ہوگئی ہے۔ تاہم اس مرض کا مکمل طورپر خاتمہ نہیں کیا جا سکا۔ حکومت اور دیگر اداروں کی کوششوں کے باوجود ملک میں وقتاً فوقتاً پولیو کے مریض سامنے آتے رہے ہیں۔

BAAT

کیا جنید جمشید کی پٹائی درست ہے؟

  • 28 مار چ 2016
آج پاکستانی سوشل میڈیا پر مبلغ عرف ریٹائرڈ پاپ گلوکار جنید جمشید کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر دھنائی زیرِ بحث ہے۔ کوئی مذمت کر رہا ہے اور کوئی پٹائی کی کمی کا شکوہ، کوئی ریاست کو فروغِ عدم برداشت کا بانی کہہ رہا ہے تو کوئی اس ’جنیدی ٹھکائی‘ کو ایک فرقے کے چند سر پھروں کے ہاتھوں دوسرے فرقے کے سر پھرے پر حملہ قرار دے رہا ہے۔
وجہ کچھ بھی ہو مگر حیرت کسی کو بھی نہیں، نہ پٹنے والے کو، نہ پیٹنے والوں کو ، نہ فیس بکی مذمتیوں کو اور نہ ہی ٹویٹری حمایتیوں کو۔
حیرت کو کیا رونا کہ سماج سے طائر ِشک کب کا اڑ چکا۔ اب یہاں منطق، دلیل، درگزر، صلہ رحمی و تلافی وغیرہ کی حیثیت کھوٹے سکے سے زیادہ کی نہیں۔
تو کیا یہ معجزے کے برابر نہیں کہ ہم سب آنکھوں پر یقین کی موٹی پٹی باندھے اپنے سوا سب کو صاف صاف پورا پورا دن رات دیکھ سکتے ہیں۔
یہ یقین ہی ہے کہ مفتی بھی میں، قاضی بھی میں، داروغہ بھی میں، سامنے والے کے الفاظ، اشارات، کنایات و نیت کا شارح بھی میں اور اس شرح کی روشنی میں سامنے والے کو کیفرِ کردار تک پہنچانے یا بری کرنے والا بھی میں اور سامنے والے کو دوزخ یا جنت الاٹ کرنے والا بھی میں۔
جس سماج میں کم و بیش ہر کوئی وبائی خود یقینی میں مبتلا ہو وہاں اپنے سوا کوئی بھی مثالی مسلمان دکھائی دے ہی نہیں سکتا۔سارا دھیان دوسرے کے اعمال و افعال و آخرت سنوارنے میں لگ جاتا ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا کہ ہم دوسرے کو ٹھیک کرتے کرتے کب انسانی زینے سے اترتے ہوئے قاتل یا مجرم بن گئے۔
مگر فکر نہ کیجئے۔ ہر وہ شخص جو سامنے والے کا عقیدہ درست کرتے کرتے اس کے قتل کا مرتکب ہو بھی جائے تو بھی سودا گھاٹے کا نہیں ۔ بس خود کو اتنی ہی تسلی تو دینی ہے کہ قاتل یا پیٹنے والے کا فعل بھلے کیسا بھی ہو اگر نیت بھلی ہے تو زمینی قوانین توڑنا بالکل جائز ہے ۔اور جس نے بھی کیا ٹھیک کیا۔
یہی وہ سوچ ہے جس کے تحت خود کو مسلمان کہنے والا کوئی بھی جنید جمشید کی زدوکوبی عین ثواب قرار دے سکتا ہے۔ایسے کسی فیصلے تک پہنچنے کے کسی دور میں علمی و فقہی پس منظر کی ضرورت ہوتی ہو تو ہو لیکن آج الحمداللہ دورِ سرشاری ہے اور سرشاری کو کسی فیصلے تک پہنچنے کے لئے کسی منطق ، اہلیت یا علمی پس منظر کی حاجت نہیں۔ خود پر، اپنی رائے اور سامنے والے کے ایمان کی کمزوری پر پختہ یقین ہی تو ہے جس سے ہم سب بری طرح سرشار گھوم رہے ہیں۔
بس کوئی دن جاتا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک سامنے والے کے لئے سلمان تاثیر ، ممتاز قادری اور جنید جمشید میں سے کوئی بھی کبھی بھی کہیں بھی بن جائے گا۔ ہم جس شاہراہِ شک پر یقینِ محکم سے مسلح چل نکلے ہیں اس کا آخری پڑاؤ کسی نے نہیں دیکھا حتی کہ ایک دوسرے کی جان لینے اور دینے والوں نے بھی نہیں ۔
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے ( جون ایلیا )
مجھے یقین ہے کہ جو آخری آدمی ہلاک ہونے سے بچ جائے گا وہی اچھا سچا مسلمان ہوگا۔کم ازکم ایسا مسلمان جو کسی اور کے ایمان پر انگلی نہیں اٹھا سکے گا۔

khbar khoon

لاہور میں جماعت الاحرار کا چوتھا بڑا حملہ

  • 4 گھنٹے پہلے
Image copyright AP
Image caption حالیہ حملے میں 70 افراد ہلاک ہوئے ہیں
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم کالعدم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار نےگذشتہ دو سالوں میں لاہور میں یہ چوتھا حملہ ہے جس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے نہ تو عوامی مقامات پر حملے کرنے میں کوئی عار محسوس ہوتی ہے اور نہ ہی اس گروپ کے پاکستان کے بڑے شہروں میں کارروائی کرنے کی صلاحیت میں کوئی خاص کمی آئی ہے۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے اگست 2014 میں علیحدہ ہونے کے فوراً بعد نومبر میں اپنا پہلا بڑا حملہ لاہور کے ہی قریب واہگہ بارڈر پر کیا تھا جس میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
یہ حملہ بھی پریڈ گرؤانڈ سے 600 میٹر دور عوامی مقام پر ہوا جس سے جانی نقصان کافی زیادہ رہا۔ اس واقعے کی جند اللہ نامی ایک گروپ نے بھی ذمہ داری قبول کی تھی لیکن جماعت الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا تھا کہ وہ اس حملے کی ویڈیو بھی جاری کریں گے اور انھوں نے یہ حملہ وزیرستان میں جاری فوجی کارروائی کے جواب میں کیا تھا۔
اس کے چند روز بعد اس گروپ نے امن کمیٹی کے اراکین کو مہمند ایجنسی میں نشانہ بنایا جس میں چھ افراد نے جانیں کھوئیں۔
خود کو دولت اسلامیہ کہلوانے والی شدت پسند تنظیم سے نظریاتی طور پر متاثر جماعت الاحرار نے لاہور کو اس سے قبل بھی نشانہ بنایا تھا۔
گذشتہ برس مارچ میں انھوں نے لاہور کے یوحنا آباد کے دو گرجا گھروں پر حملے کیے جس میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس گروپ نے ایک مرتبہ پھر لاہور کے گلشن اقبال نامی ایک پارک میں جہاں مسیحی برادری کو جو ایسٹر کا تہوار منانے کے لیے جمع تھی ہدف بنایا۔
Image copyright AP
Image caption گلشن اقبال پارک میں ہونے والے اس حملے میں تین سو کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں
فروری 2015 میں جماعت نے لاہور میں قلعہ گجر سنگھ میں پولیس ہیڈکواٹر کے قریب خودکش حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ حکومت کی جانب سے بعض قیدیوں کو پھانسی دیئے جانے کے خلاف کیا تھا۔
پاکستان کے قبائلی علاقوں میں پاکستان فوج کی منظم کارروائیوں کے نتیجے میں یہ گروپ بظاہر تو وہاں سے بیدخل ہوا ہے لیکن بڑے عوامی مقامات پر حملوں کا سلسلہ اس نے مسلسل جاری رکھا ہوا ہے۔
گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو سزائے موت کا بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ اسے شدید ملال ہوا ہے۔ پہلے اس کے انتقام میں شبقدر میں کچہری کو نشانہ بنایا اور اب لاہور میں ایک پارک کو۔
جماعت الاحرار ان پاکستانی شدت پسند گروپوں میں سے ایک ہے جس نے دولت اسلامیہ کی حمایت میں بیان بھی جاری کیا اور اپنی تنظیم سازی بھی اسی گروپ کو مدنظر رکھ کر گذشتہ برس کی تھی۔
شدت پسندی کے امور کے ماہر عامر رانا کے بقول یہ گروپ پاکستان کی سکیورٹی کے لیے ایک بڑا خطرہ بن کر سامنے آیا ہے۔
’اس گروپ نے باضابطہ طور پر دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار نہیں کی لیکن موجودہ وقت میں اس نے القاعدہ برصغیر کے ساتھ تعلق پیدا کیا ہے۔ اس خطے میں داعش کے کمزور ہونے کا ان گروپس کو فائد ہوا ہے۔‘
دولت اسلامیہ خراسان کو افغانستان کے مشرقی علاقوں میں امریکی اور افغان فورسز کے حملوں کا زبردست سامنا ہے۔ اسی وجہ سے پاکستانی اور افغان طالبان گروپوں میں ناراض شدت پسندوں کے ان کی جانب جانے کا سلسلہ رک سا گیا ہے۔
اس گروپ نے گذشتہ برس اپنے امیر مولانا قاسم خراسانی اور ان کے نائب عمر خالد خراسانی کے مستعفی ہونے اور کمانڈر اسد آفریدی کے قائم مقام سربراہ کے مقرر ہونے کی خبر دی تھی، لیکن اس کے بعد تنظیمی امور سے متعلق کیا تبدیلیاں آئی ہیں اس بارے میں تنظیم خاموش ہے۔

BRISILZ KHABAR

برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں

  • 7 گھنٹے پہلے
Image copyright Reuters
Image caption مظاہرے میں ملوث کئیوں نے بالکلاواز اور گمنام ماسک پہننے ہوئے تھے اور بہت سے ان میں سے نے کالے کپڑے پہننے ہوئے تھے
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، مظاہرین اس جگہ دھاوا بولا جہاں لوگ دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے تھے۔
برسلز کے مرکزی علاقے پلیس ڈی لا بورس میں سوگ منانے کے لیے ایک عارضی جگہ بنائی گئی۔ پولیس نے اس وقت مظاہرین پر قابو پانے کی کوشش کی جب کچھ مشتعل مظاہرین نے سوگ منانے والی مسلمان خواتین کا سامنا کیا اور نازی سلیوٹ کرتے ہوئے نعرے لگائے ۔
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملوں میں اور میٹرو سٹیشن پر حملوں میں 28 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حکام نے اتوار کو ’ڈر اور خوف‘ کے خلاف مظاہرے کو منسوخ کر دیا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اس سے پچھلے ہفتے کے بم دھماکوں کی تفتیش میں خلل آئے گا ۔
بیلجیئم کی پولیس نے اتوار کو 13 اور چھاپے مارے ۔ پچھلے ہفتے کے دھماکوں کے سلسلے میں مزید اور لوگوں کو حراست میں لے کر ان سے پوچھ گچھ کی گئی۔ اس کے علاوہ پیرس میں ایک ناکام حملے میں ملوث ایک شخص بھی بیلجین پولیس کی حراست میں ہے ۔
Image copyright AFP
Image caption بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملوں میں اور میٹرو پر حملے میں 28 لوگ ہلاک ہوئے
اس کے علاوہ ہالینڈ کی پولیس نے اتوار کا اس بات کا اعلان کیا کہ انھوں نے فرانسیسی حکام کہ کہنے پر روٹرڈیم سے تعلق رکھنے والے ایک فرانسیسی شہری کو حراست میں لے لیا ہے ۔اس شخص کو فرانس میں ایک حملے میں ملوث ہونے کے شک میں اپنے ملک واپس بھیجا جا رہا ہے جبکہ تین اور افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
فرانس سے تعلق رکھنے والے شخص کو ریڈا کریکٹ سے جوڑا جا رہا ہے جس نے ایک حملے کی تیاری تقرریباً مکمل کر لی تھی ۔ خبررساں ادارے اے ایف پی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیرس میں اس شخص کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یورپ میں یہ گرفتاریاں یا تو حملے کی تیاریاں کے دوران یا پھر حملہ ہو جانے کے بعد کی جا رہی ہیں۔
برسلز میں بی بی سی کی نمائندہ اینا ہولگن کا کہنا ہے کہ مظاہرے میں شامل لوگ اپنے اپ کو ’کیجولز اگینسٹ ٹیررزم‘ کہلاتے ہیں یعنی کہ دہشت گردی کے شکار نہ کہ دہشت گردی کے خلاف قسطائی جیسا کہ رپورٹس میں پہلے کہا جا رہا تھا۔ سو افراد کے اس گروہ میں سے کئی افراد نے چہروں پر ماسک پہننے ہوئے تھے۔
اے ایف پی کے مطابق دس لوگوں کو گرفتار کر کیا گیا ہے ۔
Image copyright AP
Image caption حکام نے اتوار کو ’ڈر اور خوف‘ کے خلاف مظاہرے کو منسوخ کر دیا کیونکہ ان کا خیال ہے کہ اس سے پچھلے ہفتے کے بم دھماکوں کی تیحقیق میں خلل ائے گا
ایک عینی شاہد ایّم لسٹن نے بی بی سی کو بتایا کہ ’سکوئر میں جہاں لوگ متاثرہ لوگوں کے لیے عقیدت کے پھولوں کے پاس جمع تھے بہت مثبت ماحول تھا اور پھر ایک جتھا وہاں آیا اور مظاہرین کے ساتھ شدید جھگڑا شروع کر دیا ۔ وہ پولیس اور مظاہرین کے آمنے سامنے آگئے اور شور مچانے لگے اور صورتحال بہت خراب ہو گئی۔‘
انھوں نے کہا کہ ’تشدد تو نہیں ہوا لیکن لگتا تھا کہ ایسا ہوجائے گا ۔‘
بلجیئم کے وزیر اعظم اور شہر کے مئیر نے اس واقعے کی پر زور مذمت کی ہے ۔ برسلز کے مئیر یوون مائیر نے کہا’ غنڈوں نے لوگوں کو اکسایا یہ جن کر کہ مجھے بہت دکھ ہوا‘
وزیر اعظم چارلز مائیکل نے مظاہرین کا بروز (سٹاک ایکسچینج) کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی سخت مزمت کی۔

khbar

آج مسلمان اور مسیحی خون شیئر کریں گے‘

  • 28 مار چ 2016
Image copyright twitter
اگرسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈز کی بنیاد پر پوری خبر بن سکتی تو اس وقت کے پاکستانی ٹوئٹر کے صفِ اول کے دس ٹرینڈز پوری داستان بتا رہے ہیں۔
جہاں سب سے اوپر لاہور بلاسٹ کا ٹرینڈ ہے تو اس کے فوری بعد اسلام آباد کے ڈی چوک میں جاری صورتحال کی عکاسی اسلام آباد کے ٹرینڈ سے ہورہی ہے۔
اس کے بعد دنیا کے لیے دعا کی درخواست جو اپنی ذات میں انوکھی ہے کیونکہ اس قسم کے دہشت گردی کے واقعات کے بعد پیرس کے لیے دعا، استنبول کے دعا یا برسلز کے لیے دعا کے ٹرینڈز سامنے آتے ہیں تو دنیا کے لیے دعا کا ٹرینڈ اس لحاظ سے بہت ساری تنقید سے بچانے میں کامیاب لگ رہا ہے جو ایسے مواقع پر ہوتی ہے کہ پیرس کے انسان کیا بیروت کے انسانوں سے مختلف ہیں؟
پھر آتے ہیں شہباز شریف جن کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے اور اس کی وجہ پہلے ٹرینڈ سے واضح ہوجاتی ہے۔
شہباز شریف کے بالکل نیچے طالبان کا ہیش ٹیگ ہے جن میں باقیوں کی نسبت فرق یہ ہے کہ انھوں نے کھل کر بیان جاری کیا کہ ‘لاہور حملہ مسیحی برادی’ کے خلاف تھا جبکہ بہت سے ہیں جنہیں سوشل میڈیا اور روایتی میڈیا پر یہ لفظ لکھتے اور بولتے ہوئے نہ صرف مسئلہ تھا بلکہ اعتراض بھی تھا۔
Image copyright TWITTER
پھر فوج، وزی

ZEKARVIRUS

زیکا وائرس 2013 میں برازیل پہنچ گیا تھا

  • 25 مار چ 2016
Image caption زیکا وائرس کی وبا کا سب سے پریشان کن پہلو اس کا مائیکرو سیفلی کے مرض میں اضافے سے ممکنہ قریبی تعلق ہے جس سے بچوں کے دماغ پیدائشی طورپر چھوٹے ہوتے ہیں
برازیل اور برطانیہ کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جنوبی امریکہ میں زیکا وائرس سنہ 2014 کے فٹبال ورلڈ کپ سے ایک سال قبل ہی پہنچ گیا تھا۔
اس تحقیق نے اس مقبول نظریے کو مسترد کر دیا ہے جس کے مطابق مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والا زیکا وائرس فٹبال ورلڈ کپ کے دوران شائقین کی وجہ سے جنوبی امریکہ پہنچا تھا۔
جریدے ’جنرل سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج کے مطابق وائرس سنہ 2013 میں مئی اور مارچ کے مہینوں کے دوران برازی پہنچ گیا تھا۔
یار رہے کہ زیکا وائرس کا پہلا مریض سنہ 2015 میں سامنے آیا تھا۔
سائنس دانوں نے برازیل کے محتلف علاقوں سے جمع کیے جانے والے زیکا وائرس کے سات جینیاتی کوڈز کا مطالعہ کیا۔
تحقیق کے دوران انھیں معلوم ہوا کہ وائرس کے تمام نمونوں کے درمیان قریبی تعلق موجود ہے، جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ برازیل میں یہ انفیکشن لانے والا ایک ہی شخص تھا۔
اس وقت زیکا وائرس اب تک 34 علاقوں یا ممالک تک پھیل چکا ہے۔
زیکا وائرس تیزی سے پھیلنے والا انفیکشن ہے۔ تمام نمونوں کے درمیان پائے جانے والے معمولی فرق کی مدد سے سائنس دانوں نے زیکا وائرس کا شجرہ نسب تیار کیا ہے اور اس بات کا اندازہ لگایا ہے کہ اس کے مشترکہ آبا و اجداد کب برازیل میں داخل ہوئے تھے۔
سائنس دانوں نے نتیجہ نکالا کہ وائرس سنہ 2013 کے وسط سے آخر کے درمیان ملک کے اندر داخل ہوا تھا۔
Image copyright AP
Image caption زیکا وائرس مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے
برطانیہ کی اوکسفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر آلیور پائبس نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ ’ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ وائرس کیسے براعظم امریکہ پہنچا، تاہم یہ بات حتمی طور پر کہی جا سکتی ہے کہ سنہ 2014 کے فٹبال ورلڈ کپ سے قبل ہی وائرس وہاں میں موجود تھا۔‘
زیکا وائرس کی وبا کا سب سے پریشان کن پہلو اس کا مائیکرو سیفلی کے مرض میں اضافے سے ممکنہ قریبی تعلق ہے۔ مائیکرو سیفلی کے مرض میں مبتلا بچوں کے دماغ پیدائشی طور پر چھوٹے ہوتے ہیں۔
مذکورہ تحقیق کے نتائج پر گفتگو کرتے ہوئے برطانیہ کے لندن سکول آف ہائجین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن کے پروفیسر مارٹن ہبرڈ کا کہنا ہے کہ ’زیکا وائرس کا سامنے آنا اور پھر وبا کی صورت میں تیزی سے پھیل جانا بظاہر حیران کن لگتا ہے۔
’تاہم زیکا وائرس پھیلنے کے دیگر واقعات کا تیار کردہ نقشہ اور مچھر ہی سے تیزی سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس کے مابین مضبوط تعلق اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ اتنی غیر معمولی بات بھی نہیں ہے۔‘