آسٹریلیا سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر
- 27 مار چ 2016
انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کھیلے جانے والے اہم میچ کی تصاویر۔-
- وراٹ کوہلی ایک مرتبہ پھر انڈین ٹیم کے لیے ذمہ دارنہ اننگز کھیلتے دکھائی دیے۔ انھوں نے 82 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
-
- روہت شرما اور شکھر دھون نے اننگز کا آغاز کیا اور دونوں بلے بازوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 23 رنز بنائے
-
- آسٹریلین بولرز انڈیا کی ابتدائی تین وکٹیں جلد ہی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے
-
- شین واٹسن نے 18 رنز کی اننگز کھیلی اور آؤٹ نہیں ہوئے
-
- عثمان خواجہ نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو بہتر آغاز فراہم کیا اور چھ چوکوں کی مدد سے 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
-
- آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز ایرون فنچ نے بنائے۔ جبکہ ڈیوڈ وارنر چھ، سمتھ دو اور میکسویل 31 رنز بنا سکے
-
- آغاز میں انڈین بولنگ زیادہ اچھی نہیں تھی تاہم بعد میں انھوں نے قدرے بہتر بولنگ کی اور وقفے وقفے سے وکٹیں حاصل کیں
-
آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان
ورلڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے کھیلے جانے والے اہم میچ
میں 




آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 160 رنز بنائ





آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 160 رنز بنائ
No comments:
Post a Comment